مراد سعید میرے ہدایت پر ہی انڈر گراؤنڈ ہےـ بانی پی ٹی آئی

فوٹو: سوشل میڈیا

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں وکلا سے گفتگوں کرتے ہوے کہا کہ مجھے باوثوق ذرائع سے خبر ملی کہ مراد سعید کہ جان کو شدید خطرات ہےـ جس کے بعد وہ مم میرے ہدایت پر ہی انڈر گراؤنڈ ہے ـ

بانی پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر میرے خلاف بطور گواہ استعمال کرنا چاہتے ہیں ـ ان کا کہنا تھا کہ مراد سعید نے انڈر گراؤنڈ ہونے سے پہلے اور بعد میں اور بعد میں بھی ہر موقع پر میرے ہدایت کے مطابق حقیقی آزادی کی تحریک میں فعال کردار ادا کیا ہےـ

یاد ہے کہ مراد سعید 9 مئی کے بعد مختلف کیسزز میں عدالتوں کو مطلوب ہے لیکن تب سے اب تک وہ مکمل طور غائب ہےـ

متعلقہ خبریں۔