تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر

فائل فوٹو

تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر

برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

انھوں نے ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے اور پھر ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

برطانوی اخبار کوانٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ یہ بات بنا سوچے سمجھے نہیں کہہ رہے، سابق فوجی کی حیثیت سے حقیقت میں انہیں یہ خدشہ ہے کہ اس وقت دنیا جنگ عظیم سوم دیکھ رہی ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق انہوں نے کہا کہ جنگ شروع تو ایک مقام پر ہوتی ہے مگر اکثر یہ کسی دوسرے مقام پر ختم ہوتی ہے

متعلقہ خبریں۔