
فوٹو: ایل ایس نیوز
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا خیبرپختونخوا پولیس کے لیے نئے بلٹ پروف گاڑیاں اور جدید اسلحہ تقسیم کے دوران پولیس کے جوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردی کہ خلاف۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں عمران خان کے وژن کے مطابق پولیس کو مزید مظبوط بنائے گے
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہپوری دنیا کو پتہ ہے کہ پولیس نے دہشخیبرپختونخواتگردی کے خلاف بھرپور قربانیاں دی ہے لیکن ایک خاص مائینڈ سیت جو پاکستان پر قابض ہے انہوں نے کبھی یہ قربانیاں قبول نہیں کی ـ
انہوں نے کہا کہ ہم سی ٹی ڈی کو بھی مظبوط بنائیں گےکیونکہ جتنا آپ کا انٹلیجنس مظبوط ہوگا اتنی جلدی آپ کاروائی کرسکیں گے، سہیل آفرید
9 مئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس جس طرح میرے خلاف نو مئی کیسسز میں ڈٹی ہے میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں ـ
عمران خان کے وژن کے مطابق ہم نے پولیس کو سیاست سے دور رکھا ہے، کبھی ایک ایس ایچ او کی سفارش تک نہیں کی کہ اس کو یہاں سے وہاں تعینات کروـ
کہا سیف سٹیز پروجیکٹ کو ضم اضلاع تک ایکسٹنشن دیں گے، انشاء اللہ خیبرپختونخوا میں آمن دوبارہ بہال ہوگا اور ہم سکون۔ کا سانس لیں سکیں گےـ









