قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خود مختار مملکت حاصل کی

فوٹو فائل

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان کا پیغام

‎شفیع جان نے کہا قائد اعظم ایک عظیم رہنماء ، بے مثال قانون دان اور اصولوں پر قائم رہنے والے عظیم انسان تھے ، جس کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں نے ایک خود مختار مملکت حاصل کی ۔

‎انہون نے کہا بانی پاکستان کے فرمودات ایمان ، اتحاد اور نظم ہمارے لیے مشعل راہ ہے ۔

‎موجودہ صورتحال کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نکلنے کے لیے قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا ۔

‎وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ بانی پاکستان کے نظریہ کے مطابق عوام کی خدمت ، خود دار اور خوشحال ملک کی تعمیر کے لیے کوشاں ہے ۔

متعلقہ خبریں۔