
فوٹو: ایل نیوز
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ملک اور خیبرپختونخوا کے لیے ان کی خدمات کی قدر کرتی ہیں ـ ہم ان کے خوشیوں میں شریک ہے ـ
وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں صوبائی حکومت نے اقلیتی کمیونٹی کے لیے 86 کروڈ روپے کی خصوصی پیکج کی منظوری دی ہےـ
شفیع جان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبے کے اندر بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے سنجیدہ، تمام برادریوں کو مساوی حقوق اور تحفظ کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ـ





