سری لنکا کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے خلاف ورزی پر بابر اعظم جرمانہ عائد

میڈیا : سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی اسٹار بابر اعظم پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا۔

سری لنکا کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بابراعظم نے آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ اسٹمپس کو مارا تھا۔

آسی سی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ شامل کیاگیا۔

واضح رہے بابر اعظم نے کوڈآف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کو تسلیم کیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔