دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے چونکا دینے والے اعدادوشمار—یو این رپورٹ

فوٹو: سوشل میڈیا

پشاور: اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم یو این او ڈی سی اور یو این ویمن نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے یعنی 25 نومبر کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں خواتین پر تشدد کے متعلق حیران کن انکشافات ہوئےـ

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں روزانہ کے بنیاد پر 137 خواتین جبکہ ہر دس منٹ بعد ایک خاتون اپنے رشتہ داروں یا اپنی کسی قریبی شخص کے ہاتھوں قتل ہوئی ـ

2024 میں تقریباً 50 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو ان کے اپنے گھریلو یا قریبی ساتھیوں نے قتل کیاـ

رپورٹ میں انکشاف ہوا کے دنیا بھر میں ہونے والی 60 فیصد خواتین اپنی کسی شریک حیات یا قریبی رشتہ داروں جیسے باپ، چچا، ماں، یا بھائی کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ صرف 11 فیصد مرد اپنے رشتہ داروں یا قریبی ساتھیوں کے ہاتھوں قتل ہوئےـ

پشاور: اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم یو این او ڈی سی اور یو این ویمن نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے یعنی 25 نومبر کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں خواتین پر تشدد کے متعلق حیران کن انکشافات ہوئےـ

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں روزانہ کے بنیاد پر 137 خواتین جبکہ ہر دس منٹ بعد ایک خاتون اپنے رشتہ داروں یا اپنی کسی قریبی شخص کے ہاتھوں قتل ہوئی ـ

2024 میں تقریباً 50 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو ان کے اپنے گھریلو یا قریبی ساتھیوں نے قتل کیاـ

رپورٹ میں انکشاف ہوا کے دنیا بھر میں ہونے والی 60 فیصد خواتین اپنی کسی شریک حیات یا قریبی رشتہ داروں جیسے باپ، چچا، ماں، یا بھائی کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ صرف 11 فیصد مرد اپنے رشتہ داروں یا قریبی ساتھیوں کے ہاتھوں قتل ہوئے

متعلقہ خبریں۔