جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔

فوٹو : سوشل میڈیا

آ سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سائیکل 2025-27 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیلنے کے لیے کل میدان میں اتر رہی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون میں ساتھ بیٹرز دو فاسٹ بولر اور دو اسپنرز شامل ہیں۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل بروز اتوار قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جاۓ گا۔

جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے گیارہ کھلاڑی یہ ہونگے، امام الحق، عبداللہ شفیق، شان مسعود (کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور آصف آفریدی۔

دائیں ہاتھ کے اسپنر ساجد خان بیماری کی وجہ سے پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہونگے، ان کی جگہ بائیں ہات

متعلقہ خبریں۔