ایوب،نسیم شاہ ڈراپ امام الحق کی واپسی ، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ سامنے آگیا۔

فوٹو: سوشل میڈیا

قومی ٹیم کے سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیاـ۔سکواڈ میں اوپنر امام الحق کی واپسی ہوئی ہے جبکہ صائم ایوب کو ڈراپ کردیا گیاـ، جبکہ شان مسعود کو کپتان برقرار رکھا گیا ہےـ

‎دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود ( کپتان ) عامر جمال ، عباللہ شفیق،ابرار احمد،اصف افریدی،بابر اعظم، فیصل اکرم،حسن علی، امام الحق،کامران غلام، خرم شہزاد،محمد رضوان(وکٹ کیپر )،نعمان علی، راحیل نظیر،ساجد خان، سلمان علی اغا،سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی شامل ہے۔ـ

‎اسکواڈ میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دیا گیا۔ـ

‎تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسکواڈ فاسٹ بولر کم جبکہ سپین باؤلرز زیادہ ہیں، جس سے لگتا ہے کہ سیریز میں اسپین فرینڈلی پچز تیار کی جائیں گی

‎یاد رکھیں کہ ٹیسٹ سیریز 12 اکتوبر سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونگی جبکہ یہ دو ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں۔